🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
101. مَنِ اسْمُهُ الْفَضْلُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام فضل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4942
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي رَزِينٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي ، قَالَتْ: كَانَتْ أُمُّ الْحَرِيرِ ، إِذَا مَاتَ رَجُلٌ مِنَ الْعَرَبِ اشْتَدَّ عَلَيْهَا، فَقِيلَ لَهَا: أُمَّ الْحَرِيرِ ، مَا لَنَا نَرَاكِ إِذَا مَاتَ الرَّجُلُ مِنَ الْعَرَبِ اشْتَدَّ عَلَيْكِ؟ قَالَتْ: سَمِعْتُ مَوْلَايَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مِنِ اقْتِرَابِ السَّاعَةِ هَلَاكُ الْعَرَبِ قَالَ مُحَمَّدٌ : I " وَمَوْلَاهَا: طَلْحَةُ بْنُ مَالِكٍ I ".
محمد بن ابی رزین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میری والدہ نے بتایا کہ ام الحریر کا حال یہ تھا کہ جب عربوں میں سے کوئی آدمی فوت ہوتا تو انہیں بہت صدمہ ہوتا۔ ان سے کہا گیا: ”ام الحریر! کیا بات ہے کہ جب عربوں میں سے کوئی آدمی مرتا ہے تو ہم آپ پر اس کا بہت اثر دیکھتے ہیں؟“ انہوں نے کہا: ”میں نے اپنے آقا (سیدنا طلحہ بن مالک رضی اللہ عنہ) کو کہتے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”عربوں کی ہلاکت قیامت کے قریب آنے کی علامتوں میں سے ہے۔“
محمد رحمہ اللہ نے کہا: ”ام الحریر کے آقا طلحہ بن مالک رضی اللہ عنہ تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الفاء/حدیث: 4942]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3929، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8159، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2557»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4942 in Urdu