🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
101. مَنِ اسْمُهُ الْفَضْلُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام فضل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4945
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ قَالَ: نَا حَلَّامُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ رَبِيعَةَ الْعَبْسِيُّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي ابْتَعْتُ عَبْدًا، فَمَا أَصْنَعُ بِهِ؟ قَالَ: أَخُوكَ فِي الْإِسْلَامِ، فَأَطْعِمْهُ مِمَّا تَأْكُلُ، وَأَلْبِسْهُ مِمَّا تَلْبَسُ، فَإِذَا كَرِهْتَهُ فَبِعْهُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ حُذَيْفَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ I ".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے ایک غلام خریدا ہے، اس کے ساتھ کیا معاملہ کروں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اسلام میں تمہارا بھائی ہے، لہٰذا جو تم خود کھاتے ہو اسی میں سے اسے کھلاؤ، اور جو تم خود پہنتے ہو اسی میں سے اسے پہناؤ، پھر اگر تم اسے ناپسند کرو تو اسے بیچ دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اس میں سعید بن محمد الوراق منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الفاء/حدیث: 4945]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه سعيد بن محمد الوراق وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 237» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3355»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه سعيد بن محمد الوراق متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4945 in Urdu