🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
103. مَنِ اسْمُهُ الْقَاسِمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام قاسم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4967
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّلَّالُ الْكُوفِيُّ قَالَ: نَا مِخْوَلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَاتَيْنِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ I ".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اور قیامت کو اس طرح بھیجا گیا ہے جیسے یہ دو انگلیاں (ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہیں)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو منصور سے اسرائیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب القاف/حدیث: 4967]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 19073، 19074، 21223، 21366، 21428، والبزار فى «مسنده» برقم: 4294، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1844، 1845، 1843، 1846، 1847، 1848، 1998»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4967 in Urdu