الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5025
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَعْنِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ جُنَيْدَ بْنَ الْعَلَاءِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ يَذْكُرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَفَرَّغُوا مِنْ هُمُومِ الدُّنْيَا مَا اسْتَطَعْتُمْ، فَإِنَّهُ مَنْ كَانَتِ الدُّنْيَا أَكْبَرَ هَمِّهِ أَفْشَى اللهُ ضَيْعَتَهُ، وَجَعَلَ فَقْرَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ، وَمَنْ كَانَتِ الْآخِرَةُ أَكْبَرَ هَمِّهِ جَمَعَ اللهُ لَهُ أُمُورَهُ، وَجَعَلَ غِنَاهُ فِي قَلْبِهِ، وَمَا أَقْبَلَ عَبْدٌ بِقَلْبِهِ إِلَى اللهِ إِلَّا جَعَلَ اللهُ قُلُوبَ الْمُؤْمِنِينَ تَفِدُ إِلَيْهِ بِالْوُدِّ وَالرَّحْمَةِ، وَكَانَ اللهُ إِلَيْهِ بِكُلِّ خَيْرٍ أَسْرَعَ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ I ".
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہاں تک ہو سکے دنیا کے غموں اور فکروں سے فارغ ہو جاؤ، کیونکہ جس کی سب سے بڑی فکر دنیا ہو، اللہ اس کی معاش میں بے برکتی اور انتشار ڈال دیتا ہے اور اس کی محتاجی کو اس کی آنکھوں کے سامنے کر دیتا ہے، اور جس کی سب سے بڑی فکر آخرت ہو، اللہ اس کے معاملات کو یکجا فرما دیتا ہے اور اس کی دولت مندی اس کے دل میں رکھ دیتا ہے۔ اور جو بندہ بھی پورے دل سے اللہ کی طرف متوجہ ہوتا ہے، اللہ مومنوں کے دلوں کو محبت اور رحمت کے ساتھ اس کی طرف مائل کر دیتا ہے، اور اللہ ہر خیر کے ساتھ اس کی طرف زیادہ جلدی کرنے والا ہوتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں محمد بن بشر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5025]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں محمد بن بشر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5025]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن سعيد بن حسان المصلوب وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 247» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3280»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3280»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن سعيد المصلوب كذاب
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5025 in Urdu