الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5056
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أُقَيِّدُ الْعِلْمَ؟ قَالَ: I " نَعَمْ. قُلْتُ: وَمَا تَقْيِيدُهُ؟ قَالَ: I " الْكِتَابُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا میں علم کو قید کر لیا کروں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: ”اس کو قید کرنے کا طریقہ کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے لکھ لینا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے عبداللہ بن مؤمل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5056]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے عبداللہ بن مؤمل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5056]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 362، والدارمي فى «مسنده» برقم: 502، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7139، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3035، 3036، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7130، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14330، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 848»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5056 in Urdu