🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5061
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْيَمَامِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَالَّذِي بَعَثَنِي بِالْحَقِّ لَا تَنْقَضِي الدُّنْيَا حَتَّى يَقَعَ بِهِمُ الْخَسْفُ، وَالْمَسْخُ، وَالْقَذْفُ I "، قَالُوا: وَمَتَى ذَاكَ يَا نَبِيَّ اللهِ؟ قَالَ: I " إِذَا رَأَيْتَ النِّسَاءَ رَكِبْنَ السُّرُوجَ، وَكَثُرَتِ الْقَيْنَاتُ، وَشُهِدَ بِشَهَادَاتِ الزُّورِ، وَشَرِبَ الْمُصَلُّونَ فِي آنِيَةِ أَهْلِ الشِّرْكِ: الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، وَاسْتَغْنَى الرِّجَالُ بِالرِّجَالِ، وَالنِّسَاءُ بِالنِّسَاءِ، فَاسْتَدْفِرُوا وَاسْتَعِدُّوا I "، وَأَوْمَأَ بِيَدِهِ فَوَضَعَهَا عَلَى جَبْهَتِهِ يَسْتُرُ وَجْهَهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس نے مجھے حق کے ساتھ مبعوث فرمایا! دنیا اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک ان لوگوں پر زمین میں دھنسائے جانے، صورتیں مسخ ہونے اور پتھروں کی بارش کے عذاب نہ آ جائیں۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے نبی! یہ کب ہوگا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم دیکھو کہ عورتیں زینوں پر سوار ہونے لگیں، گانے والی لونڈیاں کثرت سے ہو جائیں، جھوٹی گواہیاں دی جانے لگیں، نماز پڑھنے والے مشرکین کے برتنوں یعنی سونے اور چاندی کے برتنوں میں پینے لگیں، مرد مردوں سے اور عورتیں عورتوں سے شہوت پوری کرنے لگیں، تو پھر (اس وقت) تم (عذاب کے لیے) کمر کس لو اور تیار ہو جاؤ۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا اور اسے اپنی پیشانی پر رکھ کر چہرہ مبارک کو ڈھانپ لیا۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5061]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه سليمان بن داود اليمامي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 10» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6759، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8443، والبزار فى «مسنده» برقم: 8636»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه سليمان بن داود اليمامي متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5061 in Urdu