الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5086
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ قَالَ: نَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْعَطَّارُ قَالَ: نَا أَبُو مَرْيَمَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ، بِأَيِّ شَيْءٍ تَعْرِفُ أُمَّتَكَ؟ قَالَ: غُرٌّ مُحَجَّلُونَ مِنْ أَثَرِ الطُّهُورِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو مَرْيَمَ ، وَابْنُ فُضَيْلٍ ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ إِلَّا السَّرِيُّ بْنُ عَاصِمٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو مَرْيَمَ ، وَابْنُ فُضَيْلٍ ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ إِلَّا السَّرِيُّ بْنُ عَاصِمٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ اپنی امت کو کس چیز سے پہچانیں گے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وضو کے اثر سے ان کے چہرے اور ہاتھ پاؤں روشن اور چمکدار ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے ابو مریم اور ابن فضیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابن فضیل سے سری بن عاصم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5086]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2367، 6585، 6586، 6587، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 247، 249، 2302، ومالك فى «الموطأ» برقم: 82 / 29، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 6، (1/124) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1046، 1048، 3171، 7240، 7243، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 150 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 143، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3237، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4282، 4306، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 389، 388، 7309، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8083، 8108، 9000، 9415، 9992، 10168، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6209، 6502، والبزار فى «مسنده» برقم: 8300، 8322، 9258، 9747، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6719، 20854، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 42، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3807، 3806، 4599»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5086 in Urdu