الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5114
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ قَالَ: نَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ: نَا مُجَالِدٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّكُمُ الْيَوْمَ عَلَى دِينٍ، وَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَمَ، فَلَا تَمْشُوا الْقَهْقَرَى بَعْدِي.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ I ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم آج ایک (صحیح) دین پر ہو، اور میں (قیامت کے دن) تمہاری کثرت کی بنا پر دوسری امتوں پر فخر کروں گا، لہٰذا میرے بعد الٹے پاؤں (یعنی دین سے پیچھے) نہ لوٹ جانا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجالد رحمہ اللہ سے صرف حماد بن زید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5114]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجالد رحمہ اللہ سے صرف حماد بن زید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5114]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 15039، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2133»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5114 in Urdu