الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5121
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِيُّ قَالَ: نَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اسْتَوُوا تَسْتَوِي قُلُوبُكُمْ، وَتَمَاسُّوا تَرَاحَمُوا قَالَ سُرَيْجٌ : I " تَمَاسُّوا يَعْنِي: ازْدَحِمُوا فِي الصَّلَاةِ I " I " وَقَالَ غَيْرُهُ: تَمَاسُّوا: تَوَاصَلُوا I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا مُجَالِدٌ ، وَلَا عَنِ مُجَالِدٍ إِلَّا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(صفوں میں) سیدھے ہو جاؤ، تمہارے دل بھی ہموار رہیں گے، اور باہم مل کر کھڑے ہو جاؤ، تم ایک دوسرے پر رحم کرو گے۔“ سریج رحمہ اللہ نے کہا: ”تماسّوا کا مطلب ہے: نماز میں (صف بندی کے وقت) باہم مل کر کھڑے ہو جاؤ۔“ اور ان کے علاوہ دوسرے راوی نے کہا: ”تماسّوا کا مطلب ہے: آپس میں تعلق جوڑے رکھو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبی رحمہ اللہ سے مجالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مجالد سے ابو خالد احمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سریج بن یونس منفرد ہیں، اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5121]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه الحارث وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 90» »
«قال الدارقطني: رواه مجالد عن الشعبي عن الحارث واختلف عنه فرفعه أبو خالد الأحمر عن مجالد قاله سريج بن يونس عنه وخالفه شريك وغيره رووه عن مجالد موقوفا وهو الصحيح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 3، ص 182» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3553»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف الحارث، والصواب موقوف
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5121 in Urdu