الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5135
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ الْبَجَلِيُّ قَالَ: نَا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ ، يَقُولُ: [ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ] : كُلُّ ذَنْبٍ عَسَى اللهُ أَنْ يَغْفِرَهُ إِلَّا الرَّجُلُ يَمُوتُ كَافِرًا، أَوْ رَجُلٌ يَقْتُلُ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ I ".
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”ہر گناہ کے بارے میں امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے معاف فرما دے گا، سوائے اس آدمی کے جو کفر کی حالت میں مرے، یا اس آدمی کے جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثور بن یزید سے معافی بن عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حسن بن بشر اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5135]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثور بن یزید سے معافی بن عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حسن بن بشر اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5135]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8123، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3995 / 20، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3432، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17181، والطبراني فى «الكبير» برقم: 856، 857، 858»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5135 in Urdu