الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5137
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ: نَا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ الصَّفَّارُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصِلُ شَعْبَانَ بِرَمَضَانَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: شُجَاعٌ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: شُجَاعٌ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شعبان کو رمضان سے ملا دیتے تھے (یعنی شعبان میں روزے رکھتے ہوئے رمضان سے جا ملاتے تھے)۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے یوسف بن عطیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور شجاع اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5137]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے یوسف بن عطیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور شجاع اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5137]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يوسف بن عطية وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 192» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف يوسف بن عطية
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5137 in Urdu