الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5193
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ قَالَ: نَا حَيَّانُ بْنُ بِشْرٍ الْقَاضِي قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا ضَرَرَ، لَا ضِرَارَ فِي الْإِسْلَامِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ إِلَّا ابْنُ إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ إِلَّا ابْنُ إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ I ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام میں نہ ابتداءً کسی کو نقصان پہنچانا جائز ہے اور نہ نقصان کا بدلہ نقصان سے دینا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن یحییٰ بن حبان سے ابن اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن سلمہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5193]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن یحییٰ بن حبان سے ابن اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن سلمہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5193]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه ابن إسحاق وهو ثقة ولكنه مدلس «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 110» »
الحكم على الحديث: فيه ابن إسحاق، وهو مدلس
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5193 in Urdu