🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5195
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ قَالَ: نَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ الْقُومَسِيُّ قَالَ: نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِلًا، فَقَدِمَ ابْنٌ لِخَدِيجَةَ ، يُقَالُ لَهُ: هَالَةُ ، فَقَالَتْ: هَالَةُ هَالَةُ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اتَّقِي اللهَ يَا عَائِشَةُ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، وَلَا عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا مُؤَمَّلٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دوپہر کے وقت قیلولہ فرما رہے تھے کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بیٹے ہالہ آئے، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے (ناگواری کے انداز میں) کہا: ”ہالہ! ہالہ!“ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! اللہ سے ڈرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے حماد بن سلمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ حماد سے مؤمل کے سوا کسی نے، اور اس میں نوح بن حبیب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5195]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5195 in Urdu