الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 52
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَ رَجُلًا أَنْ يَقُولَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ: اللَّهُمَّ وَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَأَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، رَهْبَةً وَرَغْبَةً إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ، وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ. فَإِنْ مَاتَ مِنْ لَيْلَتِهِ، غُفِرَ لَهُ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ إِلَّا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ ، وَلَا عَنْ ثَوْرٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ . تَفَرَّدَ بِهِ: وَلَدُهُ عَنْهُ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ إِلَّا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ ، وَلَا عَنْ ثَوْرٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ . تَفَرَّدَ بِهِ: وَلَدُهُ عَنْهُ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو سکھایا کہ جب وہ اپنے بستر پر لیٹے تو یہ کہے: «اللَّهُمَّ وَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَأَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، رَهْبَةً وَرَغْبَةً إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ، وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ» ”اے اللہ! میں نے اپنا چہرہ تیری ہی طرف متوجہ کر دیا، اور اپنی پیٹھ تیری ہی پناہ میں دے دی، اور اپنا معاملہ تیرے ہی سپرد کر دیا، اور اپنی جان تیرے ہی حوالے کر دی، تیری ہی طرف رغبت کرتے ہوئے اور تجھ ہی سے ڈرتے ہوئے؛ تیرے سوا نہ کوئی پناہ گاہ ہے اور نہ تجھ سے بچنے کا کوئی راستہ مگر تیری ہی طرف۔ میں تیری اس کتاب پر ایمان لایا جو تو نے نازل فرمائی اور تیرے اس نبی پر (ایمان لایا) جسے تو نے مبعوث فرمایا۔“ پس اگر وہ شخص اسی رات فوت ہو گیا تو اس کی مغفرت کر دی جائے گی۔
اسے عمرو بن قیس رحمہ اللہ سے صرف ثور بن یزید رحمہ اللہ نے، اور ثور رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن حمزہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ ان سے اس کی روایت کرنے میں ان کے بیٹے منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 52]
اسے عمرو بن قیس رحمہ اللہ سے صرف ثور بن یزید رحمہ اللہ نے، اور ثور رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن حمزہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ ان سے اس کی روایت کرنے میں ان کے بیٹے منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 52]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 247، 6311، 6313، 6315، 7488، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2710، 2711، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 216، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5522، 5523، 5527، 5536، 5542، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10519، 10520، 10521، 10522، 10525، 10526، 10523، 10527، 10528، 10541، 10540، 10542، 10543، 10544، 10547، 10546، 10545، 10548، 10549، 10553، 10550، 10552، 10551، 10554، 10555، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5046، (4/471) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3394، 3399، 3574، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2725، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3876، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18764، 18809، 18850، 18858، 18886، 18887، 18902، 18916، 18930، 18950، 18953، 18954، 18955، 18971، 18959، 18980، 18986، 18996، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 743، 744، 780، والحميدي فى «مسنده» برقم: 740، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1668، 1683، 1711، 1721، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19829، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27051، 27055، 27057، 27063، 27068، 29906، 29907، 29908، 29913، 29923، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1137، 1136، 1139، 1138، 1140، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 254، والطبراني فى «الصغير» برقم: 3، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1248، 1494، 1636، 2827، 3429، 6051»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 52 in Urdu