الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5202
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ: نَا أَبُو شَيْبَةَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ عَلِيًّا ، كَانَ صَاحِبَ رَايَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ، وَقَيْسُ بْنُ سَعْدٍ صَاحِبُ رَايَةِ عَلِيٍّ ، وَصَاحِبُ رَايَةِ الْمُهَاجِرِينَ عَلَى الْمَوَاطِنِ كُلِّهَا I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا أَبُو شَيْبَةَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا أَبُو شَيْبَةَ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ غزوہ بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم بردار تھے، اور سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے علم بردار تھے، اور تمام معرکوں میں مہاجرین کا علم بھی (سیدنا علی رضی اللہ عنہ ہی کے پاس) رہا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے ابو شیبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5202]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے ابو شیبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5202]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 12101»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5202 in Urdu