🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5206
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ قَالَ: نَا شَرِيكٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ رَجُلًا ] يَتْبَعُ طَيْرًا، فَقَالَ: شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانًا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا شَرِيكٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ I " وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ : عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو پرندے کے پیچھے لگا ہوا دیکھا تو فرمایا: ”ایک شیطان دوسرے شیطان کے پیچھے لگا ہوا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو سے، انہوں نے ابو سلمہ سے، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے شریک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبد اللہ بن عامر بن زرارہ منفرد ہیں۔ اور اسے حماد بن سلمہ نے محمد بن عمرو سے، انہوں نے ابو سلمہ سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5206]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والمرسل أصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 307» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3764»

الحكم على الحديث: الصواب مرسل

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5206 in Urdu