🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5222
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُجَبَّرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: مَا أُحِبُّ أَنْ أَبِيتَ لَيْلَةً إِلَّا وَعَلَيَّ دَيْنٌ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ عَبْدٍ يَكُونُ عَلَيْهِ دَيْنٌ يَهْتَمُّ بِهِ إِلَّا كَانَ مَعَهُ عَوْنٌ مِنَ اللهِ عَلَيْهِ حَتَّى يَقْضِيَهُ عَنْهُ I " فَلَا أُحِبُّ أَنْ يُفَارِقَنِي عَوْنُ اللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ إِلَّا ابْنُ مُجَبَّرٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”مجھے یہ پسند ہے کہ میں کوئی رات ایسی نہ گزاروں جب مجھ پر قرض نہ ہو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جس بندے پر قرض ہو اور وہ اسے (ادا کرنے کی) فکر رکھتا ہو تو اللہ کی طرف سے اس کے ساتھ مدد رہتی ہے یہاں تک کہ وہ اس کا قرض ادا کر دے۔“ اس لیے میں نہیں چاہتی کہ اللہ کی مدد مجھ سے جدا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالرحمن بن قاسم سے صرف ابن مجبر نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5222]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال أحمد رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 132» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2215، 2216، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11069، 11070، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25077، 25318، 25633، 26617، 26768، 26828، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1628، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4288، 4289، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3759، 7608»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5222 in Urdu