🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5235
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي أُسَامَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ يَزِيدَ الْأَوْدِيِّ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: لَمَّا بَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْيَمَنِ، فَلَمَّا تَوَجَّهْتُ مِنْ عِنْدِهِ، أَرْسَلَ فِي إِثْرِي، فَقَالَ: هَلْ تَدْرِي لِمَ أَرْسَلْتُ إِلَيْكَ؟ أَرْسَلْتُ مِنْ أَجْلِ الْإِصَابَةِ، لَا تُصِيبَنَّ شَيْئًا إِلَّا شَيْئًا أُذِنَ لَكَ فِيهِ، فَإِنَّهُ غُلُولٌ، وَمَنْ يَغْلُلْ يَأْتِ بِمَا غَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
I " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ إِلَّا دَاوُدُ الْأَوْدِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو أُسَامَةَ I ".
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یمن کی طرف بھیجا اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے روانہ ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے پیچھے آدمی بھیجا (اور مجھے بلوایا)، پھر فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو میں نے تمہیں کیوں بلوایا؟ میں نے تمہیں اس لیے بلوایا کہ (کوئی مال) لینے کے معاملے میں احتیاط رکھنا، جو چیز تمہیں لینے کی اجازت دی گئی ہو اس کے سوا کچھ نہ لینا، کیونکہ وہ خیانت (غلول) ہے، اور جو خیانت کرے گا وہ قیامت کے دن اپنی خیانت کی ہوئی چیز لے کر آئے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مغیرہ بن شبیل سے داود اودی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابو اسامہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5235]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1335، والبزار فى «مسنده» برقم: 2673، والطبراني فى «الكبير» برقم: 259»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5235 in Urdu