🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5241
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الصَّفَّارُ قَالَ: نَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أُمِرْتُمْ بِالِاسْتِغْفَارِ لِسَلَفِكُمْ فَشَتَمْتُمُوهُمْ، أَمَا إِنِّي سَمِعْتُ نَبِيَّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا تَفْنَى هَذِهِ الْأُمَّةُ حَتَّى يَلْعَنَ آخِرُهَا أَوَّلَهَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَلَا عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: يُوسُفُ الصَّفَّارُ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”تمہیں حکم دیا گیا تھا کہ اپنے پیشرو (اسلاف) کے لیے استغفار کرو، مگر تم نے انہیں برا بھلا کہا! سنو، میں نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’اس امت کا خاتمہ اس وقت تک نہیں ہوگا جب تک اس کے پچھلے لوگ اس کے پہلے لوگوں پر لعنت نہ کرنے لگیں۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالملک بن عمیر سے اسماعیل بن ابراہیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسماعیل سے عبید بن سعید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یوسف صفار اس روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5241]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إسماعيل بن إبراهيم بن مهاجر وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 21» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف إسماعيل بن إبراهيم بن مهاجر

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5241 in Urdu