الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5255
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ شَاهِينَ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبِرَكِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: صُلِّيَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُسْهِرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبِرَكِيُّ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُسْهِرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبِرَكِيُّ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ تین دن تک پڑھی جاتی رہی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو سے عبدالرحمن بن مسہر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے روایت کرنے میں عیسیٰ بن ابراہیم برکی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5255]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5255 in Urdu