الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5269
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْحَرْبِيُّ قَالَ: نَا الْفَضْلُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ رَوْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنْبَسَةَ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ عَيَّاشٍ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا زَوَّجْتُ عُثْمَانَ أُمَّ كُلْثُومٍ إِلَّا بِوَحْيٍ مِنَ السَّمَاءِ.
I " لَا يُرْوَى هَذَانِ الْحَدِيثَانِ عَنْ أُمِّ عَيَّاشٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ رَوْحٍ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَانِ الْحَدِيثَانِ عَنْ أُمِّ عَيَّاشٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ رَوْحٍ I ".
سیدہ ام عیاش رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”میں نے عثمان کا نکاح ام کلثوم سے آسمان سے وحی آنے کے بعد ہی کیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ دونوں حدیثیں ام عیاش رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہیں، ان دونوں کو روایت کرنے میں عبدالکریم بن روح منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5269]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ دونوں حدیثیں ام عیاش رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہیں، ان دونوں کو روایت کرنے میں عبدالکریم بن روح منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5269]
تخریج الحدیث: «قال محمد بن إسحاق ابن منده: غريب لا يعرف إلا بهذا الإسناد «الإصابة في تمييز الصحابة، ج 14، ص 499» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 236»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 236»
الحكم على الحديث: غريب
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5269 in Urdu