🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5302
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الصَّائِغُ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ حَرْبِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ يُحِبُّ أَنْ تُؤْتَى عَزَائِمُهُ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ تُؤْتَى مَعْصِيَتُهُ.
I " لَمْ يُدْخِلْ فِي هَذَا الْحَدِيثِ بَيْنَ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ وَبَيْنَ نَافِعٍ : حَرْبَ بْنَ قَيْسٍ إِلَّا الدَّرَاوَرْدِيُّ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ کو یہ پسند ہے کہ اس کی عزیمت والے (لازم و تاکیدی) احکام پر عمل کیا جائے، جیسے اسے یہ ناپسند ہے کہ اس کی نافرمانی کی جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث میں موسیٰ بن عقبہ اور نافع کے درمیان حرب بن قیس کو صرف دراوردی نے داخل کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5302]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: وهو الصواب «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 360» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 950، 2027، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2742، 3568، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5498، 5499، 5500، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5971، 5979، والبزار فى «مسنده» برقم: 5998، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27003»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5302 in Urdu