🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5311
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الصَّبَّاحِ قَالَ: نَا هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ قَالَ: نَا ضِمَامُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ - رَحِمَهُ اللهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: سَيَكُونُ بَعْدِي أَئِمَّةٌ، يَقُولُونَ عَلَى مَنَابِرِهِمْ فَلَا يُرَدُّ عَلَيْهِمْ قَوْلُهُمْ، يَتَقَاحَمُونَ فِي النَّارِ كَمَا يَتَقَاحَمُ الْقِرَدَةُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي قَبِيلٍ إِلَّا ضِمَامُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ I ".
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میرے بعد ایسے حکمران ہوں گے جو اپنے منبروں پر (خطبے میں) باتیں کہیں گے اور ان کی بات کا رد نہیں کیا جائے گا، (پھر) وہ جہنم میں اس طرح دھڑا دھڑ گریں گے جیسے بندر گرتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوقبیل سے صرف ضمام بن اسماعیل نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5311]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7377، 7382، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4348 / 1، 4348 / 2، والطبراني فى «الكبير» برقم: 790، 925»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5311 in Urdu