الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5314
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ النَّرْسِيُّ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ هِشَامٍ الْمَدَائِنِيُّ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ لَاحِقٍ الْمَدَائِنِيُّ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ قَالَ: كُنْتُ أَسِيرُ عَلَى حِمَارٍ لِي، فَلَقِيتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَتَأَخَّرْتُ عَلَى عَجُزِ الْحِمَارِ، فَقُلْتُ: بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللهِ، ارْكَبْ. قَالَ: أَنْتَ أَحَقُّ بِصَدْرِ حِمَارِكَ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، الْحِمَارُ لَكَ، فَرَكِبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مُقَدَّمِهِ، وَرَكِبْتُ أَنَا عَلَى عَجُزِهِ.
ابو تمیمہ ہجیمی بیان کرتے ہیں: ”میں اپنے گدھے پر سوار چلا جا رہا تھا کہ میری ملاقات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوئی، تو میں گدھے کے پچھلے حصے کی طرف سرک گیا اور عرض کیا: ”اللہ کے رسول! میرے ماں باپ آپ پر قربان، آپ سوار ہو جائیے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے گدھے کے اگلے حصے کے زیادہ حق دار ہو۔“ میں نے عرض کیا: ”اللہ کے رسول! گدھا تو آپ ہی کا ہے۔“ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے اگلے حصے پر سوار ہو گئے اور میں اس کے پچھلے حصے پر سوار ہو گیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5314]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه هشام بن لاحق تركه أحمد وضعفه غيره أيضا وقواه النسائي وفيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 108» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه هشام بن لاحق، وفيه من لم يُعرف
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5314 in Urdu