🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5332
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ: نَا الْمُنْذِرُ بْنُ زِيَادٍ الطَّائِيُّ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ سَرِيعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ فِي الصَّلَاةِ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ I ".
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اپنی داڑھی مبارک کو چھوتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن ابی اوفیٰ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں عمرو بن علی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5332]
تخریج الحدیث: «قال ابن قتيبة الدينوري: وضعه المنذر بن زياد «لسان الميزان، ج 8، ص 152» »
«قال الهيثمي: فيه المنذر بن زياد الطائي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 85» »

الحكم على الحديث: موضوع، وضعه المنذر بن زياد

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5332 in Urdu