🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5355
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ شَاذَانَ قَالَ: نَا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ: ثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَحْسِبُهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَطْفَالُ الْمُشْرِكِينَ خَدَمُ أَهْلِ الْجَنَّةِ.
وَلَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، (راوی کہتے ہیں:) میرا گمان ہے کہ انہوں نے اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکین کے بچے اہلِ جنت کے خادم ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے صرف حر بن مالک نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5355]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطيالسي فى «مسنده» برقم: 2225، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4090، والبزار فى «مسنده» برقم: 7467، 7466، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2972»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5355 in Urdu