الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5418
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى الْعَبَّاسِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ الْبَيْرُوتِيِّ ، أَخْبَرَكَ أَبُوكَ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي سَبْرَةَ الْقُرَشِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ أُنَاسًا مِنْ عُرَيْنَةَ قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاجْتَوَوُا الْمَدِينَةَ، فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ خَرَجْتُمْ إِلَى ذَوْدِنَا فَشَرِبْتُمْ مِنْ أَلْبَانِهَا وَأَبْوَالِهَا فَفَعَلُوا، فَلَمَّا صَحُّوا قَتَلُوا رَاعِيَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَرَجَعُوا كُفَّارًا، وَاسْتَاقُوا الذَّوْدَ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَرْسَلَ فِي طَلَبِهِمْ، فَأُتِيَ بِهِمْ، فَقَطَعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ، وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ أَبِيهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ أَبِيهِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عرینہ کے کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو انہیں مدینہ کی آب و ہوا موافق نہ آئی (اور وہ بیمار ہو گئے)، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اگر تم ہمارے اونٹوں کے پاس چلے جاؤ اور ان کا دودھ اور پیشاب پیو (تو بہتر ہوگا)۔“ انہوں نے ایسا ہی کیا، پھر جب وہ تندرست ہو گئے تو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چرواہے کو قتل کر دیا، اسلام سے پھر کر کفر کی طرف لوٹ گئے اور اونٹوں کو ہانک کر لے گئے۔ یہ خبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی تلاش میں (آدمی) بھیجے، چنانچہ انہیں پکڑ کر لایا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ہاتھ اور پاؤں کٹوا دیے اور ان کی آنکھوں میں گرم سلائیاں پھروا دیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبیداللہ بن عمر سے ابوبکر بن ابی سبرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عباس بن ولید منفرد ہیں جو اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5418]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبیداللہ بن عمر سے ابوبکر بن ابی سبرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عباس بن ولید منفرد ہیں جو اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5418]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 233، 1501، 3018، 4192، 4193، 4610، 5685، 5686، 5727، 6802، 6803، 6804، 6805، 6899، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1671، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 913، 914، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 115، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1386، 1387، 1388، 4470، 4471، 4472، 4467، 4468، 4469، 4474، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8189، 8190، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 304 / 1، 305 / 2، 4039 / 4، 4036 / 1، 4037 / 2، 4038 / 3، 4040 / 1، 4044 / 5، 4041 / 2، 4042 / 3، 4043 / 4، 4045 / 6، 4046 / 1، 4054 / 9، (1/797) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 290، 291، 3475، 3473، 3474، 3477، 3476، 3480، 3478، 3479، 3482، 3481، 3483، 3484، 3492، 7478، 7524، 7527، 7525، 7526، 11078، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4364، (4/228)، (4/229) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 72، 73، 1845، 2042، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2578، 3503، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16188، 16189، 16557، 16558، 17402، 18126، 18123، 18124، 18125، 18128، 18129، 19735، 19736، والدارقطني فى «سننه» برقم: 476، 3263، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12224، 12834، 12864، 12934، 13016، 13136، 13245، 13329، 13330، 13647، 14277، 14278، 14302، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2114، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2816، 2882، 3044، 3170، 3311، 3508، 3871، 3872، 3905، 4068، والبزار فى «مسنده» برقم: 6358، 6764، 7068، 7069، 7459، 7460، 7463، 7534، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17133، 17132، 18278، 18538، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24115، 28433، 28479، 33396، 33395، 37371، 37372، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 647، 648، 5000، 4999، 5001، 5004، 7076، 7077، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1797، 1810، 1814، 1812، 1813، 1815، 1816، 1817، 1818، 1823، 4782، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13248، والطبراني فى «الصغير» برقم: 258، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 573، 1478، 1710، 1734، 1775، 6912، 9037، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 273»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5418 in Urdu