الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5431
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ قَالَ: نَا أَبِي ، عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ أَبِي عُمَارَةَ الْخَيْوَانِي ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَعَلَ لَا يَمُرُّ عَلَى حَجَرٍ وَلَا شَجَرٍ إِلَّا سَلَّمَ عَلَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ إِلَّا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، وَلَا رَوَاهُ عَنِ السُّدِّيِّ إِلَّا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ وَالْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ إِلَّا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، وَلَا رَوَاهُ عَنِ السُّدِّيِّ إِلَّا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ وَالْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس پتھر اور جس درخت کے پاس سے گزرتے، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زیاد بن خیثمہ سے شجاع بن الولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سدی سے اسے زیاد بن خیثمہ اور ولید بن ابی ثور کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5431]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط والتابعي أبو عمارة الحيواني لم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 260» »
الحكم على الحديث: فيه أبو عمارة الحيواني لم يُعرف، وبقية رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5431 in Urdu