الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5446
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ قَالَ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ الْأَسَدِيُّ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مِيثَمٍ ، عَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اقْتُلُوا الْفَرْدَ مَنْ كَانَ مِنَ النَّاسِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ .
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”اکیلے (جماعت سے الگ ہو جانے والے) شخص کو قتل کر دو، خواہ وہ لوگوں میں سے کوئی بھی ہو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے سوا مروی نہیں، اس میں عباد بن یعقوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5446]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے سوا مروی نہیں، اس میں عباد بن یعقوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5446]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه صالح بن متيم ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 233» »
الحكم على الحديث: فيه صالح بن متيم لم يُعرف، وبقية رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5446 in Urdu