الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5474
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قَالَ: ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنِ النَّضْرِ أَبِي عُمَرَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: آخِرُ جِنَازَةٍ صَلَّى عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النَّضْرِ أَبِي عُمَرَ إِلَّا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النَّضْرِ أَبِي عُمَرَ إِلَّا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری جنازہ جس پر نماز پڑھی، اس پر چار تکبیریں کہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نضر ابو عمر سے یونس بن بکیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں عقبہ بن مکرم منفرد ہیں، اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5474]

تخریج الحدیث: «قال البيهقي: تفرد به النضر بن عبد الرحمن وهو ضعيف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 2، ص 245» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1428، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1504، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7049، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1818، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11661»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1428، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1504، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7049، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1818، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11661»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف النضر بن عبد الرحمن
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5474 in Urdu