🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5508
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ قَالَ: ثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ قَالَ: ثَنَا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُبَاشِرُهَا وَعَلَيْهَا إِزَارٌ إِلَى رُكْبَتَيْهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ .
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان سے مباشرت (بغیر جماع کے بدنی قربت) فرماتے تھے جبکہ انہوں نے گھٹنوں تک تہبند باندھا ہوتا تھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صالح بن ابی الاخضر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں عنبسہ بن عبدالواحد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5508]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1084، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 637، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1516، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27168، 27385، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7015، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1235، 1236، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17084، والطبراني فى «الكبير» برقم: 533، 555، 615، 644، 679، 700، 936، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7624»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5508 in Urdu