🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5534
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، [ عَنْ أَبِيهِ ] قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ إِلَى السُّوقِ قَالَ: I " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ هَذِهِ السُّوقِ وَخَيْرِ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُصِيبَ فِيهَا يَمِينًا فَاجِرَةً أَوْ صَفْقَةً خَاسِرَةً.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، ومجمع البحرين، والصواب: (عبد الحميد بن صالح) كما في المعجم الكبير
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بازار کی طرف نکلتے تو یہ دعا فرماتے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ هَذِهِ السُّوقِ وَخَيْرِ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُصِيبَ فِيهَا يَمِينًا فَاجِرَةً أَوْ صَفْقَةً خَاسِرَةً» ”اے اللہ! میں تجھ سے اس بازار کی بھلائی اور جو کچھ اس میں ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور اس کے شر اور جو کچھ اس میں ہے اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ اس میں مجھے جھوٹی قسم (کا گناہ) پہنچے یا گھاٹے کا سودا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علقمہ بن مرثد سے محمد بن ابان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے اور مجمع البحرین میں اسی طرح ہے، جبکہ درست ”عبد الحمید بن صالح“ ہے، جیسا کہ المعجم الکبیر میں ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5534]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن أبان الجعفي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 78» »
«قال الهيثمي: وفيه محمد بن أبان الجعفي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 129» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1984، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1157، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5589»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف محمد بن أبان الجعفي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5534 in Urdu