الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5554
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ زَنْجَلَةَ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مِهْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى قَبْرٍ بَعْدَ مَا دُفِنَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا أَبُو سِنَانٍ ، وَتَفَرَّدَ بِهِ: مِهْرَانُ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ بُرَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا أَبُو سِنَانٍ ، وَتَفَرَّدَ بِهِ: مِهْرَانُ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ بُرَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قبر پر، اس کے دفن کیے جانے کے بعد، نماز (جنازہ) پڑھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علقمہ بن مرثد سے ابو سنان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں مہران منفرد ہیں، اور بریدہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5554]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1532، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7120»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5554 in Urdu