الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5574
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا عُقْبَةُ بْنُ قَبِيصَةَ بْنِ عُقْبَةَ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ قَيْسٍ الْحَضْرَمِيُّ ، عَنْ عَطِيَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ - فِي هَذِهِ الْآيَةِ: يُثَبِّتُ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الآخِرَةِ - قَالَ: فِي الْآخِرَةِ: فِي الْقَبْرِ.
لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ قَيْسٍ إِلَّا قَبِيصَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ عُقْبَةُ، وَرَوَاهُ أَبُو نُعَيْمٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ قَيْسٍ ، فَوَقَفَهُ.
لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ قَيْسٍ إِلَّا قَبِيصَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ عُقْبَةُ، وَرَوَاهُ أَبُو نُعَيْمٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ قَيْسٍ ، فَوَقَفَهُ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس آیت ﴿يُثَبِّتُ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الآخِرَةِ﴾ کے بارے میں فرماتے ہوئے سنا: ”آخرت سے مراد قبر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو موسیٰ بن قیس رحمہ اللہ سے مرفوع بیان کرنے میں قبیصہ رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور ان سے روایت کرنے میں عقبہ رحمہ اللہ منفرد ہیں، جبکہ ابو نعیم رحمہ اللہ نے اسے موسیٰ بن قیس رحمہ اللہ سے روایت کیا تو اسے موقوف بیان کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5574]

تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 11156»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5574 in Urdu