🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5585
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ رُؤَيْبَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: هُمَا الْمُوجِبَتَانِ: مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَمَنْ مَاتَ يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ النَّارَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عُمَارَةَ بْنِ رُؤَيْبَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا عمارہ بن رویبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”یہ دو واجب کر دینے والی باتیں ہیں: جو شخص اس حال میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا تھا وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جو اس حال میں مرا کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا تھا وہ جہنم میں داخل ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو اسحاق رحمہ اللہ سے اس حدیث کو محمد بن ابان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمارہ بن رویبہ رضی اللہ عنہ سے یہ اسی سند کے علاوہ مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5585]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن أبان وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 21» »
«قال الهيثمي: في إسناده محمد بن أبان «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 23» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف محمد بن أبان

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5585 in Urdu