الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5595
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا قَطَنُ بْنُ نُسَيْرٍ الذَّارِعُ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِيَسْأَلْ أَحَدُكُمْ رَبَّهُ حَاجَتَهُ حَتَّى يَسْأَلَهُ شِسْعَ نَعْلِهِ إِذَا انْقَطَعَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: قَطَنُ بْنُ نُسَيْرٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر شخص اپنی حاجت اپنے رب سے مانگے، یہاں تک کہ اگر اس کی جوتی کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی اسی سے مانگے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثابت سے جعفر بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں قطن بن نسیر منفرد ہیں، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث اسی سند کے علاوہ کسی اور سند سے مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5595]

تخریج الحدیث: «قال عبيد الله بن عمر القواريري: باطل «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 181؛ تهذيب التهذيب، ج 3، ص 442» »
«قال ابن عدي: باطل «تهذيب التهذيب، ج 3، ص 442» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 866، 894، 895، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1610، 1611، 1612، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3604 (م 8)، 3604 (م 9)، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3403، والبزار فى «مسنده» برقم: 6876»

الحكم على الحديث: باطل
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5595 in Urdu