الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5607
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: ثَنَا أَبُو بِلَالٍ الْأَشْعَرِيُّ قَالَ: ثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ، إِنَّ الَّذِي يَكْذِبُ عَلَيَّ لَجَرِيءٌ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ إِلَّا شَرِيكٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو بِلَالٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ إِلَّا شَرِيكٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو بِلَالٍ I ".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ پر جھوٹ نہ باندھو، کیونکہ جو شخص مجھ پر جھوٹ باندھتا ہے وہ یقیناً بڑا جری اور بے باک ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو منصور سے، انہوں نے ربعی سے، انہوں نے حذیفہ سے شریک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو بلال اس کو بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5607]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو بلال الأشعري ضعفه الدارقطني «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 148» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف أبي بلال الأشعري
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5607 in Urdu