🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 562
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عِيسَى الْقَنَادِيلِيُّ قَالَ: نَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ زَيْدٍ وَمَيْمُونِ بْنِ سِيَاهٍ .
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا مِنْ صَبَاحٍ وَلَا رَوَاحٍ إِلَّا وَبِقَاعُ الْأَرْضِ تُنَادِي بَعْضُهَا بَعْضًا: يَا جَارَةُ هَلْ مَرَّ بِكِ الْيَوْمَ عَبْدٌ صَالِحٌ صَلَّى عَلَيْكِ أَوْ ذَكَرَ اللهَ؟ فَإِنْ قَالَتْ: نَعَمْ، رَأَتْ لَهَا بِذَلِكَ عَلَيْهَا فَضْلًا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: صَالِحٌ الْمُرِّيُّ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی صبح یا شام ایسی نہیں گزرتی مگر زمین کے خطے ایک دوسرے کو پکار کر کہتے ہیں: اے پڑوسن! کیا آج تجھ پر سے کوئی ایسا نیک بندہ گزرا ہے جس نے تجھ پر نماز پڑھی ہو یا اللہ کا ذکر کیا ہو؟ پس اگر وہ جواب دیتی ہے: ”ہاں“، تو وہ زمین اس وجہ سے اپنے لیے دوسری زمین پر فضیلت و برتری خیال کرتی ہے۔“
یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، صالح المری رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 562]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: صالح المري ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 6» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35902»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف صالح المري

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 562 in Urdu