🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5625
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنَّ بُيُوتَهُ لَعَلَى يَسَارِهِ فَإِذَا صَلَّى الصَّلَاةَ أَخَذَ إِلَى بُيُوتِهِ عَنْ يَسَارِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ إِلَّا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ ، وَلَا عَنْ يَعْلَى إِلَّا ابْنُهُ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: أَبُو كُرَيْبٍ .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بائیں جانب تھے، چنانچہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ لیتے تو بائیں جانب اپنے گھروں کی طرف مڑ جاتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو بکر بن وائل سے صرف یعلیٰ بن حارث نے روایت کیا ہے، اور یعلیٰ سے صرف ان کے بیٹے نے، ان دونوں میں ابو کریب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5625]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 9975»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5625 in Urdu