🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5638
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ سَلَّامٍ ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَلْبَسُ الْحَرِيرَ، فَقِيلَ لَهُ، فَقَالَ: إِنَّمَا نُهِيَ عَنِ الْمُصْمَتِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُسْلِمُ بْنُ سَلَّامٍ .
عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ریشم پہنا کرتے تھے، ان سے اس بارے میں کہا گیا (یعنی اعتراض کیا گیا) تو انہوں نے فرمایا: ”ممانعت تو صرف خالص ریشمی کپڑے (جس میں ریشم کے سوا کوئی اور دھاگا نہ ہو) کی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مالک بن دینار رحمہ اللہ سے عبدالسلام بن حرب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں مسلم بن سلام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5638]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 329، 330، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7498، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4055، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4278، 6169، 6170، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1904، 1905، 2903، 2904، 2999، والبزار فى «مسنده» برقم: 5098، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6730، 6732، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1422، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10888، 11939، 12232، 12505، 12685، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2420»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5638 in Urdu