الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5691
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، قَالَ: ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّرَائِفِيُّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَخْرُجُ إِذَا خَرَجَ فِي الصَّيْفِ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ، وَإِذَا دَخَلَ الشِّتَاءُ دَخَلَ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ مُوسَى ، وَلَا عَنْ عُمَرَ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كُرَيْبٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب گرمیوں میں (سفر یا کسی کام کے لیے) نکلتے تو جمعہ کی رات کو نکلتے، اور جب سردیاں آتیں تو جمعہ کی رات کو (گھر یا شہر میں) داخل ہوتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے عمر بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمر سے عثمان بن عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں ابو کریب منفرد ہیں، اور ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ حدیث اسی سند کے سوا مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5691]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمير بن موسى بن وجيه وهو وضاع «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 99» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عمير بن موسى بن وجيه وضاع
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5691 in Urdu