🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5700
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا طَاهِرُ بْنُ أَبِي أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَبِي ، قَالَ: ثَنَا حَبِيبُ بْنُ حَسَّانَ بْنِ أَبِي الْأَشْرَسِ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُتْبِعُ كُلَّ صَلَاةٍ رَكْعَتَيْنِ، إِلَّا صَلَاةَ الصُّبْحِ يَجْعَلُهُمَا قَبْلَهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الضُّحَى إِلَّا حَبِيبُ بْنُ حَسَّانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو أَحْمَدَ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے، سوائے فجر کی نماز کے کہ اس کی دو رکعتیں اس سے پہلے پڑھتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو الضحیٰ سے یہ حدیث حبیب بن حسان کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور ان سے روایت کرنے میں ابو احمد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5700]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه حبيب بن حسان بن الأشرس قال الذهبي ضعفوه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 233» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7539»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف حبيب بن حسان بن الأشرس

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5700 in Urdu