الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5733
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ الْبَغْدَادِيُّ، قَالَ: نَا أَبُو عَبَّادٍ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جِنَازَةُ يَهُودِيٍّ، فَقَامَ، فَقِيلَ: إِنَّهَا جِنَازَةُ يَهُودِيٍّ؟ فَقَالَ: إِنَّمَا قُمْنَا لِإِخْوَانِكُمْ مِنَ الْمَلَائِكَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک یہودی کا جنازہ گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے۔ عرض کیا گیا: ”یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم تو تمہارے بھائیوں یعنی فرشتوں کے لیے کھڑے ہوئے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے حماد بن سلمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یحییٰ بن عباد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5733]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے حماد بن سلمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یحییٰ بن عباد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5733]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2563، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1325، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1928 / 7، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2066، والبزار فى «مسنده» برقم: 7264، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8113»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5733 in Urdu