🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5749
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى الْفَزَارِيُّ ، ثَنَا الْحَكَمُ بْنُ ظُهَيْرٍ ، عَنْ بِلَالِ بْنِ مِرْدَاسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ عَلَيْهِ السَّلَامُ: إِنَّمَا سُمِّيَ الْخَضِرَ ؛ لِأَنَّهُ قَامَ عَلَى فَرْوَةٍ مِنَ الْأَرْضِ، فَاهْتَزَّتْ خَضْرَاءَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا بِلَالُ بْنُ مِرْدَاسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَكَمُ بْنُ ظُهَيْرٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خضر کا نام ’خضر‘ اس لیے رکھا گیا کہ وہ زمین کے ایک سوکھے خشک ٹکڑے پر کھڑے ہوئے تو وہ سرسبز و شاداب ہو کر لہلہا اٹھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عکرمہ رحمہ اللہ سے بلال بن مرداس رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حکم بن ظہیر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5749]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3402، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6222، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3151، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8228، 8344، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2671، والبزار فى «مسنده» برقم: 9393»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5749 in Urdu