🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5777
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الصِّينِيُّ، قَالَ: نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى لَا يَضَعُ تَحْتَ قَدَمَيْهِ شَيْئًا، إِلَّا أَنَّا مُطِرْنَا يَوْمًا فَوَضَعَ تَحْتَ قَدَمَيْهِ نِطْعًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ إِلَّا قَيْسٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ الصِّينِيُّ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنے قدموں کے نیچے کوئی چیز نہیں رکھتے تھے، البتہ ایک دن ہم پر بارش ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قدموں کے نیچے چمڑے کا ایک بچھونا رکھ لیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مقدام بن شریح سے قیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابراہیم صینی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5777]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إبراهيم بن إسحاق الضبي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 57» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه إبراهيم بن إسحاق الضبي متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5777 in Urdu