الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5785
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْقُرَشِيُّ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْحَارِثِ الْوَرَّاقُ نَصْرُ بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ: نَا مَالِكُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَرَأَ: قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ فِي مَرَضِهِ الَّذِي يَمُوتُ فِيهِ لَمْ يُفْتَنْ فِي قَبْرِهِ، وَأَمِنَ مِنْ ضَغْطَةِ الْقَبْرِ، وَحَمَلَتْهُ الْمَلَائِكَةُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَكُفِّهَا حَتَّى تُجِيزَهُ الصِّرَاطَ إِلَى الْجَنَّةِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْحَارِثِ الْوَرَّاقُ .
وَيَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ هُوَ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ .

سیدنا عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اس بیماری میں جس میں اس کی وفات ہوئی ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ پڑھی، وہ قبر میں آزمائش میں نہیں ڈالا جائے گا، قبر کے دبوچنے سے محفوظ رہے گا، اور قیامت کے دن فرشتے اسے اپنی ہتھیلیوں پر اٹھا کر پل صراط سے گزار کر جنت تک پہنچائیں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی سند کے سوا مروی نہیں، اور ابوالحارث الوراق اس میں منفرد ہیں۔ یزید بن عبداللہ سے مراد یزید بن عبداللہ بن شخیر رحمہ اللہ ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5785]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه نصر بن حماد الوراق وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 145» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه نصر بن حماد الوراق متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5785 in Urdu