🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5796
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا سہیل بن عمرو رضی اللہ عنہ سے زمزم کا پانی بطورِ تحفہ طلب فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن محیصن (یعنی عمر بن عبدالرحمن بن محیصن مقرئی، جو اہلِ مکہ کے قرّاء میں سے ہیں) سے عبداللہ بن مؤمل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبداللہ بن مؤمل سے ہشیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سفیان بن بشر کوفی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5796]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10100، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11491»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5796 in Urdu