🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5798
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے لیے (غزوہ احد کے موقع پر) اپنے ماں باپ (دونوں) کو جمع فرمایا (یعنی ان سے فرمایا: ”میرے ماں باپ تم پر قربان“)۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے حسین جعفی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبداللہ بن عمر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5798]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2905، 4058، 4059، 6184، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2411، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6988، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9948، 9949، 9947، 9950، 9951، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2828، 2829، 3755، 3753، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 129، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18584، وأحمد فى «مسنده» برقم: 720، 1032، 1162، 1374، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 104، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 422، والبزار فى «مسنده» برقم: 520، 797، 799، 798، 800، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32808، 37902، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3564، 5618، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5627»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5798 in Urdu