🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5800
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، قَالَ: ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ عِيسَى بْنِ مَاهَانَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: طُلِّقَتِ امْرَأَةٌ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَكَثَتْ ثَلَاثًا وَعِشْرِينَ، أَوْ نَيِّفًا وَعِشْرِينَ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: اسْتَفْلِحِي بِأَمْرِكِ، أَيْ: تَزَوَّجِي.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عِيسَى بْنُ مَاهَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک عورت کو طلاق دی گئی، وہ تئیس یا بیس سے کچھ اوپر دن (عدت میں) ٹھہری رہی، پھر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے معاملے میں کامیابی حاصل کرو“، یعنی نکاح کر لو۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم بن مہاجر سے، انہوں نے عامر بن سعد سے، ابو جعفر رازی عیسیٰ بن ماہان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حاتم بن اسماعیل منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5800]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا خطأ أي حديث عامر بن مصعب إنما هو عامر بن مصعب الزهري عن عائشة قلت لأبي الخطأ ممن هو قال من أبي جعفر الرازي «علل الحديث، ج 4، ص 122» »
«قال الدارقطني: والأول أصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 15، ص 110» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2851، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1861»

الحكم على الحديث: معلول، والخطأ فيه من أبي جعفر الرازي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5800 in Urdu