🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5823
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا أَبُو كُرَيْبٍ، قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ زُفَرَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ لِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ: مَا كَانَ عَلَى الْأَرْضِ شَيْءٌ أَبْغَضَ إِلَيَّ مِنْ فِرْعَوْنَ ، فَلَمَّا آمَنَ بِفِيهِ جَعَلْتُ أَحْشُو فَاهُ حَمْأَةً، خَشْيَةَ أَنْ تُدْرِكَهُ الرَّحْمَةُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: ”روئے زمین پر مجھے فرعون سے بڑھ کر کوئی چیز ناپسندیدہ نہ تھی، چنانچہ جب وہ (غرق ہوتے وقت) صرف اپنے منہ سے ایمان لایا تو میں اس کے منہ میں سیاہ بدبودار کیچڑ ٹھونسنے لگا، اس اندیشے سے کہ کہیں اسے (اللہ کی) رحمت نہ آ لے۔““ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5823]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5823 in Urdu